ممسجد الحرام اور مسجد نبوی کے علاوہ تمام مساجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد ۔
مکہ مکرمہ, مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے علاوہ سعودی عرب کی دیگر تمام مساجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد، فیصلے کا اطلاق فوری ہوگا، کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر میدان عرفات کو بھی بند کر دیا گیا، سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خدشات کے باعث سعودی حکومت کی جانب سے ہنگامی فیصلہ کیا گیا ہے۔
سعودی حکومت نے پورے ملک کی مساجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تاہم اس پابندی کا اطلاق مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ پر نہیں ہو گا۔ اعلان کیا گیا ہے کہ مساجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی کے فیصلے کا اطلاق فوری کر دیا گیا ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث عمرہ زائرین پر مکمل پابندی لگائی گئی ہے۔

Comments
Post a Comment