حکومت پاکستان کا انوکھا اعلان
ملک کی 2% اشرافیہ جس کےپاس95% دولت ہےان
سےکٹوتی کے بجائے گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین کی تنخواہ سےکرونا وائرس کی مد میں5% کٹوتی ظلم ہے۔
منطق اور دماغ جہاں کام کرنا چھوڑ دے پاکستان میں اشرافیہ کبھی بھی کسی بھی حالت میں ملک کے ساتھ مخلص نہیں رہی ۔وجہ ہم میڈل کلاس لوگ ہیں ۔ہم ہی اپنے لئے ایسے لوگوں کو منتخب کرتے ہیں ۔جو ہمارے خوابوں کو چکنا چور کر دیتے ہیں ۔
یہاں پر کوئی انصاف کی بات کر دے تو اسی اشرافیہ کو بچانے کے لئے ہم ہی سڑکوں پر دلیل ہوتے ہیں ۔ہم حقیقی معنوں تبدیلی سے کوسوں دور ہیں ۔
Comments
Post a Comment