وزارت داخلہ نوٹیفکیشن
تمام اہم افسران کی نشان دہی اور ان کی کام پر حاضری یقینی بنانے کا حکم-
سرکلر میں 50 سالہ یا زائد عمر کے افسران و اہلکاروں کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت
انتہائی اہم امور انجام دینے والے ملازمین کی حاضری ضروری قرار
سرکلر میں بخار اور زکام میں مبتلا ملازمین کو دفتر آنے سے منع کر دیا گیا۔
![]() |
| Notification |
شادی شدہ خواتین ملازمین کو بھی دفتر حاضری سے استثنیٰ دے دیا گیا
وزارت داخلہ نے شہر میں سرکاری و غیر سرکاری ڈے کیئر سینٹرز، بیوٹی سیلون، جمز اور کلبوں کو بھی بند رکھنے کی ہدایت-
وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر پبلک ڈیلنگ سے متعلقہ تمام سرکاری و نیم سرگاری دفاترز کو دو ہفتوں کے لیئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نوٹفکیشن
فیصلے کے تحت نادرا ،پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ، سی ڈی اے کے ون ونڈو سمیت دیگر تمام ایسے شعبہ جات جہاں لوگوں کی براہ راست عمل دخل اور ڈیلنگ شامل ہے اسے دو ہفتوں کے لیئے بند کردیا گیا ہے-

Comments
Post a Comment